ڈی جی خان ، بارات میں پیسوں کے ساتھ موبائل فون کی بارش کر دی باراتیوں سمیت راہ گیر بھی پیسے اور موبائل فون پکڑنے کی کوشش میں لگ گئے
ڈیرہ غازی خان (ٹرائیبل نیوز) ڈی جی خان، بارات میں پیسوں کے ساتھ ساتھ موبائل فون کی بارش کر دی پہلے خوب دیر تک نوٹ باراتیوں کی طرف اچھالے گئے، کچھ دیر موبائل فونز کی بھی بارش کی گئی۔ ڈی جی خان، بارات میں پیسوں کے ساتھ ساتھ موبائل فون کی بارش کر دی۔ پہلے خوب دیر تک نوٹ باراتیوں کی طرف اچھالے گئے، کچھ دیر موبائل فونز کی بھی بارش کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق دولہے کے بھائیوں نے تقریباََ آدھے گھنٹے تک نوٹوں اور موبائل فونز کی بارش کی۔ پہلے کچھ دیر باراتیوں کی طرف صرف اور صرف پیسے پھینکے گئے، لیکن کچھ دیر بعد دولہے کے بھائیوں کی جانب سے باراتیوں کی جانب موبائل فونز کی بھی بارش کر دی گئی۔ آپ نے ا س سے قبل بارات میں پیسوں کی نمائش دیکھی ہو گی لیکن پنجاب
کے شہر ڈی جی خان میں پیش آنے والا یہ واقع جہاں باراتیوں نے دولت کی نمائش کے لئے کچھ اور نہیں، بلکہ موبائل فونر کی نمائش کر ڈالی۔
TRAIBAL_NEWS
باراتیوں کی جانب ایک بڑی تعداد میں موبائل فون پھینکے گئے۔تفصیلات کے مطابق جب موبائل فونز کی بارش کی گئی تو باراتیوں سمیت راہ گیر بھی بس کے ارد گرد جمع ہو گئے اور پیسے اور موبائل فون پکڑنے کی کوشش میں لگ گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح لوگوں نے بس کو اپنے دائرہ میں لے لیا تھا اور کس قدر دولہے کے بھائیوں کی جانب سے دولت کی نمائش کی گئی تھی۔
ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہے کے بھائیوں نے پہلے صرف اور صرف پیسے کی نمائش کی لیکن جیسے ہی کچھ زیادہ لوگ جمع ہوئے تو انہوں نے موبائل فون پھینکنا شروع کر دیئے۔ڈی جی خان میں پیش آنے والے اس واقع نے وہاں کے مقیموں میں حیران کن فضا پیدا کر دی ، کیونکہ اس سے پہلے اس طرح کی پیسوں کی نمائش کہیں دیکھنے کو نہیں ملی