عاقی ملاں دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچا جس نے درجنوں بے قصور لوگوں کو قتل اور زڂمی کیا ۔اس دہشت گرد نے پورے ضلع ڈی جی ڂان میں ات مچا رکھی تھی ہر روز ڈکیتی کرتا اور ساتھیوں سمیت فرار ہو جاتا اس ظالم درندے نے کئ ماؤں کے لڂت جگر چھینے کئ سہاگ اجاڑے آڂرکار آج علاقہ شاہصدردین میں دوران ڈکیتی پولیس کے سپاہیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر جہنم واصل ہوا
عاقی ملاں لعنت تیری زندگی پر لعنت تیری موت پر لعنت تیری وارداتوں پر لعنت تیرے جیسے کرداروں پر لعنت تیرے سہولت کاروں پر لعنت تیرے بزدل ساتھیوں پر اور لعنت تیری بزدلی کی زندگی پر کہ تو نے بہت سارے غریب بے بس لوگوں پر ستم ڈھائے درجنوں لوگوں کو ناحق مارا درجنوں کو زندگی بھر کیلیئے معزور کیا اور آڂرکار آج کتے کی موت مارا گیا ۔عاقی ملاں تم ڂنزیر سے بدتر تھے اور تمہارے ساتھی ڂنزیر سے زیادہ ناپاک اور نفرت انگیز ہیں اور جلد ہی تمہارے ساتھ جہنم میں تم سے آ ملیں گے۔شیطان ابلیس عاقی ملاں تم نے سلیمان شہید کا گھر اجاڑا تم حیدر اور عبداللہ کی موت کا سبب بنے تم نے منجھوٹھہ غریب کو ڂون میں لت پت کیا تم نے بے بسوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کی تمہارا انجام یہی ہونا تھا ۔حق تو یہ بنتا تھا تم کو زندہ پکڑ کر تمہارے بدبودار جسم کو پٹرول چھڑک کر جلایا جاتا لیکن اب تم کتے کی موت مر کر جہنم پہنچ چکے ہو ۔ہمیں تمہاری موت کی ڂوشڂبری سن کر بے انتہا ڂوشی ہوئ ہے
شاہصدردین اور کوٹ مبارک کے لوگو جشن مناؤ بھنگڑے ڈالو اور ان ہاتھوں کو چوم لو جنہوں نے اس کتے پر فائر کھولے جنہوں نے گولیوں کی بارش میں بہادری کی داستان رقم کی ۔میرا سلام ان ہاتھوں کو جنہوں نے میرے وسیب کے معصوم لوگوں کے قاتل کو جہنم واصل کیا میرا سلیوٹ ان بہادر پولیس اہلکاروں کو جنہوں نے اپنی زندگی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے مقابلہ کیا اور سلام شاہصدردین کی عوام کو جو ڈاکو سے مقابلہ کرنے کی ڂاطر پولیس کے دو نوجوانوں کے شانہ بشانہ لڑے ۔
سلام تمہاری عظمت کو سلام تمہاری غیرت کو ۔جی چاہتا ہے ان بہادر سپوتوں کے قدم چوم لوں جنہوں نے ایک شیطان کو عبرت ناک انجام سے دو چار کیا
اور اس کا دوسرا ساتھی عونی کھوسہ ان شاءاللہ جلد ہی ایسے انجام سے دوچار ہو گا
کوٹ مبارک اور شاہصدردین کے غیرت مند نوجوانو جاؤ اپنے ان محافظوں کے پاس ان کو پھولوں اور پیسوں کے سہروں سے لاد دو جنہوں نے تمہیں ایک درندے سے نجات دلائ ۔

No comments:
Post a Comment