بریک نیوز
چوٹی زیریں پل 0بھکر وے کہ قریب سردار اویس لغاری کے
کارندوں الصبح غریب ٹریبل ایریا کے غریبوں کے زمینوں پر
قبضہ کر لیا ھے اور فصل والے زمینوں پر ٹریکٹر چلائے
موقع پرموجود لوگوں کو زدکوب بھی کیا واضح رہے یہ
فرقہ لغاری سرداروں کے گروپ کے فورٹ منرو میں جانے مانے جاتے تھے
یار خان جاڑانی اینڈ علی خان جو عرصے بیس سال سے
اسی زمینوں پر کاشت کاری کر رہے تھے
تھئ سردار مئی سردار والوں کو میرا سرخ سلام
No comments:
Post a Comment