راجن پور کچہ مییں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا
ترجمان پولیس ۔۔۔
ڈی پی او رحیم یار خان عمر سلامت اور ڈی پی او راجن پور ہارون رشید کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری کچہ میں پہنچ گئی ہے۔ پولیس کو کچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف پاک فوج، رینجرز، انٹیلی جنس ایجنسیز، ایس پی یو کی مددحاصل ہے ۔ پولیس اور ایلیٹ فورس کمانڈوز نے ڈاکوئوں کے ٹھکانوں کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
پولیس نے کچہ میں ڈاکوئوں کے خلاف مورچہ بندی شروع کر دی پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری ہے ۔ کچہ کو ڈاکوئوں سے پاک کرنے کے لیے آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا

No comments:
Post a Comment